14

آلودہ ترین شہروں میں لاہور تیسرے نمبر آ گیا

لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی ہو گئی، آلودہ ترین شہروں میں لا ہور تیسرے نمبر آ گیا۔

شہر میں ایوریج ائیر کوالٹی انڈیکس 232 ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ روز لا ہو ر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پررہا۔

گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

گزشتہ روزمجموعی طور پر ائر کوالٹی انڈیکس 533 کی خطرناک حد کو چھو گیا تھا، سب سے زیادہ فضائی آلودگی گلبرگ میں 850 ریکارڈ کی گئی۔

کینال روڈ پر ایئر کوالٹی انڈیکس 653، ڈیوس روڈ پر 585 ریکارڈ کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں