5

حکومت نے چھٹیوں کا اعلان کر دیا

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

ہندو برادری کے مذہبی تہور دیوالی پر بلوچستان حکومت نے ہندوسرکاری ملازمین کیلئے 31 اکتوبر تا2 نومبر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ہندو برادری کے سرکاری ملازمین کے لئے 24 اکتوبر کو تنخواہوں کا اجراء بھی کردیا گیا۔


install suchtv android app on google app store

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں