5

چیف جسٹس نے تنازعات کے حل کیلئے متبادل کمیٹی تشکیل دے دی

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے تنازعات کے حل کیلئے متبادل کمیٹی تشکیل دے دی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اے ڈی آر کمیٹی کے چیئرمین مقررکئے گئے ہیں۔

نادرا کی جانب سے پاک آئی ڈی ایپلی کیشن میں نئے فیچرز متعارف

جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس شاہد وحید کمیٹی میں شامل ہونگے،نوٹیفکیشن کی کاپی تمام متعلقہ افسر ان کو بھجوادی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں