6

اہم پی ٹی آئی رہنما سینیٹ نشست سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر نے ایوان بالا کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔

سینٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفیٰ دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بجھوا دیا ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر خیبرپختونخوا سے 2021 میں سینیٹر منتخب ہوئی تھیں۔


install suchtv android app on google app store

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں