5

پی ٹی آئی کی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی



پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفیٰ دیا ہے انہوں  نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں