وسطی میکسیکو میں اسٹیل پلانٹ میں دھماکے کے باعث 12 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔
حکام کے مطابق وجوہات معلوم کرنے کیلئے تحقیقات جاری ہیں، پگھلا ہوا سٹیل کے ساتھ رابطے میں آنا دھماکے کیوجہ ہوسکتی ہے، مرنے والے پلانٹ کے کارکن تھے۔
نائجیریا میں فیول ٹینکر الٹنے سے دھماکہ، 147 افراد ہلاک
حکام کے مطابق ایک شخص کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسٹیل پلانٹ میں آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔