5

گلین میکسویل نے پاکستان کو وائٹ بال کی خطرناک ٹیم قرار دے دیا

آسٹریلیا کے آل راؤنڈر گلین میکسویل نے پاکستان کو خطرناک ٹیم قرار دے دیا۔

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے کہا کہ پاکستان ایک ایسی ٹیم ہے جس کے خلاف پلاننگ بنانا بہت مشکل ہوتا ہے۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری

پاکستان کی وائٹ بال ٹیم بہت خطرناک ہے،انہوں نے کہا کہ آپ کو کبھی نہیں پتا ہوتا کہ ان کے خلاف کیا ہوگا۔

میکسویل نے کہا کہ ورلڈ کپ میچ میں بھی پاکستان نے ہمیں تقریبا باہر کردیا تھا لیکن وہ میچ جیت گئے، آسٹریلیا اور پاکستان کی سیریز بہت دلچسپ ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں