3

زری پالیسی کا اعلان چار نومبر کو کیا جائے گا


کراچی:

زری پالیسی کا اعلان چار نومبر کو کیا جائے گا۔ 

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی ) کا اجلاس پیر 04 نومبر 2024 ء کو منعقد ہوگا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

 اسٹیٹ بینک بعد میں پریس ریلیز کے ذریعے اسی دن زری پالیسی بیان  جاری کرے گا۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں