5

ایمان مزاری اور شوہر کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا


RAWALPIDI:

معروف وکیل اور سماجی کارکن ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ 

ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ فیملی کے ہمراہ جیل سے روانہ ہوگئے۔ 

ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے آج ان کی ضمانت منظور کی تھی، جبکہ آہنی مکا رکھنے کے کیس میں ہادی علی چٹھہ کی ضمانت دوسرے کیس میں بھی منظور ہوئی تھی۔ 



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں