[ad_1]
حج 2025 سستا کرنے کے لیے وزارت مذہبی امور کو پہلی کامیابی مل گئی۔
ذرائع کے مطابق وزارت مذمبی امورکو فضائی سفرپر ہر حاجی کو 50 ڈالرکم ادا کرنا ہوں گے،گزشتہ برس وزارت مذہبی امور نے ہر حاجی کا کرایہ 850 ڈالر کردیا تھا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت مذہبی امور نے پی آئی اے سے 800 ڈالر فی حاجی کرایہ طےکرلیا جب کہ وزارت مذہبی امور نے 35 ہزار عازمین کا کوٹہ پی آئی اے کو دیا ہے۔
سعودی ائیرلائن بھی 35 ہزار مسافروں کو حجاز مقدس لےکر جائےگی۔
[ad_2]