Skip to content

آئی سی سی رینکنگ، صائم ایوب نے تمام آل راؤنڈرز کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ صائم ایوب نے تمام آل راؤنڈرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ٹیسٹ بیٹرز میں پاکستان کے سعود شکیل ایک درجہ ترقی سے 9 ویں نمبر پر آگئے ہیں، جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، کین ولیمسن کا دوسرا اور اسٹیو سمتھ کا تیسرا […]

پی ایس ایل 11: نئی ٹیموں کیلئے بنیادی قیمت کتنی مقرر کی گئی؟

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن میں بقیہ دو ٹیموں کو شامل کرنے کے لیے ٹینڈر پر بولی کے لیے نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد کنوینشن سینٹر میں میں کرائی جائے گی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نئی ٹیموں کی بولی کے لیے بیس […]

پاکستانی کبڈی کھلاڑی بھارتی ٹیم کا جھنڈا اٹھاکر میدان میں اترگیا، فیڈریشن کا سخت ایکشن کا اعلان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی کبڈی کھلاڑی عبیداللہ کے بھارتی ٹیم کی جانب سے کھیلنے،  شرٹ پہننے اور بھارتی جھنڈا لہرانے کے معاملے پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ فیڈریشن سیکرٹری رانا سرور نے کہا کہ چیئرمین چوہدری شافع حسین نے 27 دسمبر کو اجلاس طلب کیا ہے،  بحرین میں […]

متحدہ عرب امارات میں تیز بارش ، سڑکوں پر پانی جمع، ٹریفک کی روانی میں خلل

دبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ عرب امارات میں آج تیز بارش ہوئی۔ شارجہ میں زیادہ اور مسلسل بارش ہوئی اور سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا جبکہ دبئی کے مختلف علاقوں میں بارش سے ٹریفک کی روانی میں خلل پڑا۔ ادھر حکام نے دبئی میں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران خراب موسمی حالات کی […]

ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکی نژاد امریکیوں کی شہریت منسوخ کرنے کی تیاریاں تیز کر دیں

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ میں غیر ملکی نژاد امریکیوں کی شہریت منسوخ کرنے کی تیاریاں تیز کر دی گئیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے یو ایس سیٹزن اینڈ امیگریشن سروسز کو ہدایات نامہ جاری  کر دیا ہے۔ وزارت انصاف کو ہرماہ شہریت منسوخی کے 100 سے 200 کیسز دینے کی […]

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد عبدالقادر کی ملاقات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد عبدالقادر نے ملاقات کی ہے۔ ایوانِ صدر کے مطابق سینیٹر شیری رحمٰن اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی ملاقات میں موجود تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے کہا […]

شہروں اور قصبوں سے تجاوزات کا خاتمہ کرنا ہو گا:وزیر اعظم کا تقریب سے خطاب

شہروں اور قصبوں سے تجاوزات کا خاتمہ کرنا ہو گا:وزیر اعظم کا تقریب سے خطاب شہروں اور قصبوں سے تجاوزات کا خاتمہ کرنا ہو گا:وزیر اعظم کا تقریب سے خطاب Dec 18, 2025 | 09:30 PM اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہروں اور قصبوں […]