شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ، 4 خواج ہلاک، چار بہادر جوان وطن پر قربان
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں خوارج نے سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ کیا۔ جوابی کارروائی میں 4 خواج ہلاک ہوگئے جبکہ چار بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان بویا میں فتنہ الخوارج نے […]





