عیدمیلادالنبیؐ کا جشن دنیا بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
عید میلادالنبیؐ کا جشن دنیا بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے دنیا بھر میں نبی پاک اور آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا جشن مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پر بنگلہ دیش، عراق، مصر، لیبیا اور تیونس…