بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا نے اپنی اہلیہ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ ہاردک پانڈیا نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 4 سال ساتھ رہنے کے بعد نتاشا اور میں نے باہمی رضامندی سے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔ بھارتی کرکٹر کا کہنا تھا کہ ہم…

Read More
سری لنکا کے سابق کپتان کو گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

سری لنکا کے سابق کپتان کو گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

سری لنکا کی انڈر 19 ٹیم کے کپتان دھمیکا نروشنا کو کل دیر رات مبینہ طور پر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر دھمیکا نروشنا کو امبالنگوڈا میں کنڈا ماواتھا میں واقع ان کی رہائش گاہ پر نشانہ بنایا گیا جہاں وہ اپنی اہلیہ اور 2 بچوں کے ساتھ…

Read More
شاداب خان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی ناقص کارکردگی پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا

شاداب خان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی ناقص کارکردگی پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی ناقص کارکردگی پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ 3 ماہ کی جدوجہد کے بعد اب وکٹیں لینا شروع کر دی ہیں۔ لنکن پریمیئر لیگ میں کولمبو سٹرائیکرز کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹر شاداب خان نے لیگ میں بہترین باؤلنگ کے…

Read More
ہم ٹیم نہیں بھیجیں گے ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا۔

ہم ٹیم نہیں بھیجیں گے ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا۔

۔ ہمارے کھلاڑی پاکستان میں محفوظ نہیں، ہم کھیلیں گے، ٹیم نہیں بھیجیں گے” سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا۔انڈیا ٹائمز کے مطابق ایک پاکستانی ٹی وی شو میں بات کرتے ہوئے ہربھجن سنگھ نے کہا کہ “اگر ہمارے پاکستان میں کھلاڑی محفوظ نہیں، ٹیم نہیں…

Read More
پاکستان بھی 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہیں جائے گا۔

پاکستان بھی 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہیں جائے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کی پوزیشن سے انحراف نہیں کرے گا اور پاکستان کرکٹ بورڈ اسی پوزیشن کو برقرار رکھے گا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے لیکن ان دنوں پلان بی اور ہائبرڈ وینیو کی خبریں آ رہی ہیں کہ آئی سی سی کے…

Read More
 شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ سیریز کھیلنے میں دلچپسی کا  اظہار کردیا

 شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ سیریز کھیلنے میں دلچپسی کا  اظہار کردیا

فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو اپنی دستیابی سے آگاہ کر دیا ہے۔ وہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی رواں ہفتے عمرہ ادا کرنے سعودی عرب جا رہے ہیں اور انہوں…

Read More
پاکستان چیمپئن ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔

پاکستان چیمپئن ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 199 رنز کا ہدف دیا تھا، پاکستانی ٹیم نے مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں پر 198 رنز بنائے تھے، جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 179 کے اسکور پر ڈھیر…

Read More
 انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

 انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

انگلش فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ جیمز اینڈرسن کے ٹیسٹ کیریئر کا آخری میچ تھا۔ جیمز اینڈرسن نے اپنے آخری ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں 4 وکٹیں حاصل کیں جن میں دوسری اننگز میں…

Read More
 جنوبی افریقہ سے شکست کے باوجود بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

 جنوبی افریقہ سے شکست کے باوجود بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

جنوبی افریقی چیمپئن نے گزشتہ میچ میں بھارتی چیمپئن کو 54 رنز سے شکست دی تھی، شکست کے باوجود بھارت ایونٹ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرکے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ نارتھمپٹن ​​میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کی۔ اور آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنا کر بھارت کو…

Read More