بھارت میں کھانے میں مچھلی اور گوشت کی کمی کے باعث شادی کی تقریب میدان جنگ بن گئی۔

شادی کی تقریب میدان جنگ بن گئی

بھارت میں کھانے میں مچھلی اور گوشت کی کمی کے باعث شادی کی تقریب میدان جنگ بن گئی۔

WhatsApp Group Join Now
Telegram Group Join Now
Instagram Group Join Now

بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے گاؤں آنند نگر میں جمعرات کو تقریب اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی جب کھانے میں گوشت یا مچھلی نہیں تھی۔ دولہا اور دلہن کے رشتہ داروں نے ایک دوسرے کو لاتیں اور گھونسے مارے۔ کرسیاں بطور ہتھیار استعمال کی گئیں۔

پنیر، پلاؤ اور مختلف سالن شادی کے مینو کا حصہ تھے، لیکن وہاں کوئی نان ویج کھانا نہیں تھا، جس سے دولہا کے گھر والے ناراض تھے۔ جس کے بعد دلہن کے اہل خانہ نے لڑکوں کے خلاف مار پیٹ اور جہیز کا مطالبہ کرنے پر پولیس میں شکایت درج کرائی۔ ایک ہزار مالیت کے سونے کی دو انگوٹھیاں دی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *