عدالتی فیصلوں کے بعد فارم 47 کی حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے۔

عدالتی فیصلوں کے بعد فارم 47 کی حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے۔

پشاور: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 والی حکومت کے ہوش اڑ گئے ہیں۔

WhatsApp Group Join Now
Telegram Group Join Now
Instagram Group Join Now

بیرسٹر سیف نے کہا کہ جعلی حکومت کے جعلی نمائندے عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں، سپریم کورٹ پر حملہ بھی مسلم لیگ ن کے ٹریک ریکارڈ کا حصہ ہے، یہ گروہ اقتدار بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جائے گا۔

مشیر اطلاعات کے پی کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور فارم 47 حکومت کے تابوت میں آخری کیل لگائیں گے۔

عدالتی فیصلوں کے بعد فارم 47 کی حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے۔

یاد رہے کہ دو روز قبل سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم دیا تھا جب کہ گزشتہ روز ، سیشن عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف عدت کیس کی سماعت کی۔ کیس سے بری کر دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *