خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے پاگل کر دیتا ہے مشاہد حسین سید

خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے پاگل کر دیتا ہے مشاہد حسین سید

لیگی رہنما مشاہد حسین سید نے کہا کہ خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے پاگل کر دیتا ہے۔

WhatsApp Group Join Now
Telegram Group Join Now
Instagram Group Join Now

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید نے حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ جسے تباہ کرنا چاہتا ہے، تباہ کرنے سے پہلے اسے پاگل بنا دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا، وہی پرانی غلطیاں دہرائی جارہی ہیں، الوداع سیاسی استحکام، الوداع سرمایہ کاری، الوداع معاشی بحالی۔

واضح رہے کہ حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، اس کے علاوہ بانی پی ٹی آئی، سابق صدر عارف علوی کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے پاگل کر دیتا ہے مشاہد حسین سید

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *