خیبرپختونخوا حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

WhatsApp Group Join Now
Telegram Group Join Now
Instagram Group Join Now

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ایک لاکھ خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔ علاوہ ازیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا۔ کا قیام

بریفنگ میں بتایا گیا کہ ٹیلی میڈیسن سینٹرز کے قیام کا مقصد بچوں کی شرح اموات کو کم کرنا ہے، سینٹرز بچوں کو ایمرجنسی علاج کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے، صوبے میں 9 ایمرجنسی رومز اور 100 ٹیلی میڈیسن سینٹرز قائم کرنے کی تجویز ہے۔ .

اس موقع پر علی امین گنڈا پور نے کہا کہ کابینہ کی منظوری سے ایمرجنسی رومز اور سینٹرز کا قیام عمل میں لایا جائے گا، انہوں نے ہوم ورک جلد مکمل کرکے کابینہ کو پیش کرنے کی ہدایت کی۔

خیبرپختونخوا حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *