July 1, 2026
rape1754015589-0-600x450.webp.webp

راولپنڈی میں نصیر آباد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 14 سالہ قوت سماعت و گویائی سے محروم لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ 

نصیر آباد پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا، متاثرہ لڑکی کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے۔

ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان نے کہا کہ زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، خواتین، بچوں سے زیادتی،ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *