July 14, 2026
2693053-drownedx-1724700026-600x450.webp.webp

ہاکس بے ٹرٹل بیچ کے قریب سمندر میں ڈوب کر خاتون جاں بحق ہوگئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ہٹ نمبر این 123 کے قریب پیش آیا، خاتون کی لاش غوطہ خوروں نے نکال لی۔

متوفیہ کی شناخت کنول جاوید کے نام سے ہوئی، لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کی گئی جس کے بعد لواحقین کے حوالے کی جائے گی۔