July 18, 2026
elections-in-quetta1762162477-0-600x450.webp.webp

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات حلقہ ایل اے 24 سدھنوتی 2 بلوچ کے انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

انتخابات امیدوار اسمبلی زاہد یاسین کی وفات کی وجہ سے ملتوی کئے گئے ہیں، اس حلقے کے لیے نیا شیڈول جاری کیا جائے گا۔

شمشاد علی نظامی کے مطابق آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے آئین کے مطابق کسی بھی امیدوار کی وفات کی صورت میں حلقہ انتخاب سے الیکشن ملتوی کرنے ضروری ہیں۔ اس حلقہ کے لیے جنرل الیکشن کے بعد شیڈول جاری کیا جائے گا۔