چیمپئینز ٹرافی میں بھارت گروپ مرحلے سے باہر ہوجائے گا، بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے بھارت کے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے گروپ مرحلے سے باہر ہونے کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ نیوزی لینڈ گروپ اے میں سب سے زیادہ متوازن ٹیم ہے اور […]

Tags:

موٹاپا کن سنگین امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے؟

موٹاپا دنیا بھر میں وبا کی طرح پھیل رہا ہے جو متعدد دائمی امراض بشمول ذیابیطس، کینسر اور دیگر کا خطرہ بھی بڑھاتا ہے۔ درحقیقت دنیا بھر میں جوان افراد میں موٹاپا عام ہوتا جا رہا ہے۔ طبی سائنس میں موٹاپے کو دائمی عارضہ تصور کیا جاتا ہے جس کا علاج ممکن ہے۔ مگر کیا […]

Tags:

5 لاکھ مفت سولر کب تقسیم ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئی

سندھ میں پانچ لاکھ سولر سسٹم دینے کی اسکیم کے حوالے سے صوبائی وزیر توانائی نے اعلان کردیا۔ عبداللہ رند گوٹھ منگھوپیر ٹاؤن میں بجلی فراہمی کی افتتاحی تقریب میں وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی، منگھوپیر ٹاؤن کے چیئرمین نواز […]

Tags:

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے سینیارٹی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے سنیارٹی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے منیر اے ملک اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے 49 صفحات پر مشتمل درخواست آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3کے تحت دائر کی ہے۔ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے […]

Tags:

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ نئی بلند ترین سطح پر آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت درآمدی پالیسیوں سے عالمی سطح پر معیشت سست روی کا شکار ہونے، مختلف ممالک اور گلوبل انویسٹرز کی گولڈ میں انویسٹمنٹ بڑھنے سے سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں تسلسل سے […]

Tags:

چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کے بعد فخر زمان کا پہلا بیان سامنے آگیا

چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہوکر ایونٹ سے آؤٹ ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے بیان جاری کردیا۔ ایکس پر جاری بیان میں فخر زمان نے لکھا کہ ’سب سے بڑے اسٹیج پر پاکستان کی نمائندگی کرنا ہر قومی کرکٹر کیلئے ایک اعزاز اور خواب […]

Tags:

سرکے کے حیرت انگیز فوائد جان لیں

ویسے تو یہ خیال کیا جاتا ہے کہ سرکہ صرف مخصوص کھانوں بالخصوص چائنیز کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے لیکن یہ درست نہیں کیوں کہ سرکے کے بے شمار فوائد ہیں جن سے بہت کم لوگ ہی واقف ہیں۔ سرکہ کھانوں کے ذائقے کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ صفائی کے طور پر بھی استعمال […]

Tags:

مسٹر بیسٹ یوٹیوب سے کتنا کماتے ہیں؟ اسکرین شاٹ وائرل

ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایشن کی دنیا کے بے تاج بادشاہ امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کی مبینہ آمدن کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک اکاؤنٹ نے یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ کی آمدن سے متعلق اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کیے […]

Tags:

کیا ایگزیکٹو کے ماتحت فورسز عدالتی اختیار کا استعمال کرسکتی ہیں؟ جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے سوال اٹھایا ہے آئین کے تحت ایگزیکٹو کے ماتحت آرمڈ فورسز عدالتی اختیار کا استعمال کرسکتی ہیں یا نہیں؟ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں فوجی عدالتوں میں سویلینز […]

Tags:

آئی فون کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، سستا ترین فون متعارف

ایپل نے آئی فون 16 سیریز کا سب سے سستا ماڈل صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے۔ آئی فون 16 ای کو کمپنی کی جانب سے 19 فروری کو متعارف کرایا گیا جس میں ہوم بٹن نہیں دیا گیا، اس طرح اب ایپل کی تمام ڈیوائسز ہوم بٹن فری ہوگئی ہیں۔ یہ نیا کم […]

Tags: