احمد علی اکبر کی شادی کی تصاویر پر درخواست
پاکستان شوبز کے اداکار احمد علی اکبر نے سوشل میڈیا پیجز اور میڈیا پورٹلز سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز کو ری پوسٹ نہ کریں۔ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ڈرامہ پری زاد کے مشہور اداکار احمد علی اکبر نے سوشل میڈیا پر اپنی […]