فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان کی مقامی صرافہ اور عالمی مارکیٹ میں سال 2025 کے آغاز کے بعد مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے اور تین لاکھ روپے سے تجاوز کر چکاہے تاہم آج ایک مرتبہ پھر سے سونا ایک ہزار روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا ہے۔ مقامی صرافہ بازاروں میں ہفتے کے روز 24 قیراط کے حامل […]

Tags:

بالوں کے گرنے کا باعث بننے والی وجوہات

بال گرنے کا عمل قدرتی بھی ہوتا ہے ہر شخص اوسطاً روزانہ 100 بالوں سے محروم ہوجاتا ہے۔ لیکن کچھ لوگ اس کے باوجود بھی زیادہ بالوں کے گرنے کا تجربہ کررہے ہوتے ہیں۔ اس کے علاج کا مناسب طریقہ تجویز کرنے سے پہلے ممکنہ وجوہات کی تحقیق کرنا ضروری ہے۔ اگر آپ نے دوائیاں، […]

Tags:

فیصل واوڈا عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہےکہ پی ٹی آئی والوں نے سمجھوتے کے تحت عمران خان کو اندر رکھا ہے۔ کراچی کسٹم ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پاکستان کسٹمز ایجنٹس کی ایسوسی ایشن نے خط لکھا ہےکہ یہ لوگ 400 ارب روپے حکومت پاکستان کو […]

Tags:

ہم نے سیاست قربان کر کے پاکستان کو بچایا ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضوں کے ساتھ پاکستان ترقی نہیں کرے گا، دعا کریں کہ صنعتوں کی چمنیوں سے دھواں نکلے اور ملک ترقی کرے، ہمارے کسان فصلوں کی پیداوار بڑھائیں، تاکہ ملک ترقی کرے۔ ترقی پاکستان کا مقدربن چکی ہے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، ہم نے سیاست قربان کرکے […]

Tags:

انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان میں صارفین کے لئے انٹرنیٹ اسپیڈ کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی، پاکستان کو افریقہ-1 سب میرین کیبل سے منسلک کر دیا گیا۔ پی ٹی سی ایل نے ڈیجیٹل اور ٹیلی کام نظام کی بہتری کیلئے پاکستان کو افریقہ-1 سب میرین کیبل سے منسلک کر دیا ہے۔ بڑی ڈیٹا ٹرانسمیشن کی صلاحیتوں کی حامل […]

Tags:

نظام شمسی کے 7 سیارے ایک قطار میں آنے کیلئے تیار

اگلے ہفتے آسمان پر ایسا زبردست نظارہ دیکھنے میں آئے گا جو اس کے بعد 2040 تک دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ جی ہاں واقعی 28 فروری کو آسمان پر 7 سیارے یا یوں کہہ لیں کہ نظام شمسی کے تمام سیارے (زمین کو نکال کر) آپ آسمان پر دیکھ سکیں گے۔ عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری، […]

Tags:

اخروٹ کھانے کا بہترین وقت کون سا ہوتا ہے؟

اگر آپ دماغ کو تیز اور صحت مند بنانا چاہتے ہیں تو روزانہ اخروٹ کھانا عادت بنا لیں۔ اخروٹ کی شکل بھی دماغ جیسی ہوتی ہے اور دماغی صحت کیلئے اخروٹ کی اہمیت اور افادیت بھی بہت زیادہ ہے۔ اخروٹ میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ پایا جاتا ہے جبکہ یہ اینٹی آکسائیڈنٹس، منرلز اور وٹامنز […]

Tags:

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل آئی آئی ٹی بابا کی بڑی پیشگوئی

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ٹاکرے سے قبل ہندو آئی آئی ٹی بابا کی نئی پیشگوئی سے شائقین کرکٹ حیران کردیا ہے۔ بھارت میں درست پیش گوئیوں کے لیے مشہور آئی آئی ٹی بابا نے دنیا کی سب سے بڑے حریف پاک بھارت میچ پر پیشگوئی کرکے زبردست بحث […]

Tags:

وانا ایگریکلچر پارک صوبائی حکومت کی عدم توجہی کا شکار

جنوبی وزیرستان میں وانا ایگریکلچر پارک صوبائی حکومت کی عدم توجہ کے باعث ناکارہ ہو چکا ہے۔ سال 2017 میں 350 کنال اراضی پر بننے والے اس پارک پر اربوں روپے خرچ کیے گئے۔ یہ پارک 2017 سے 2021 تک ضلعی انتظامیہ کے کنٹرول میں رہا۔ جس میں سبزیوں اور میوہ جات کے لیے کولڈ […]

Tags:

ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ میں پاکستان سرفہرست

ترجمان وزارت صحت ڈاکٹر مختار احمد برتھ نے کہا کہ ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ میں پاکستان سرفہرست آچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر مختار احمد برتھ نے کہا کہ اس پھیلاؤ کو جلد از جلد روکنے کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ہیپاٹائٹس سی خاتمے کے پروگرام کے تحت گلگت بلتستان کے دو […]

Tags: