’ٹیم میں پرچیاں‘ احمد شہزاد کا بڑا انکشاف
کرکٹر احمد شہزاد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں رسوا کن شکست پر پھٹ پڑے، کہتے ہیں 6،8 کھلاڑیوں کا ٹولہ گروپنگ کرتا ہے، انہیں کپتانی کا نشہ ہے، ڈومیسٹک کرکٹ میں میرٹ کا قتل عام ہورہا ہے، قومی ٹیم میں پرچیاں چلتی ہیں۔ نجی […]