حالیہ بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد ٹھنڈ کا احساس بڑھ گیا۔ پنجاب میں ملتان، شیخوپورہ، حافظ آباد اور کوٹ ادو سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش ہوئی جس سے جاتی سردی پھر لوٹ آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب،خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان، کشمیر، مری اور گلیات میں بارش ہوسکتی ہے […]

Tags:

رمضان میں جسم کو پانی کی کمی سے بچانے کیلئے بہترین غذائیں

مناسب مقدار میں پانی پینا انسانی صحت کے لیے بہت اہم ہوتا ہے مگر رمضان المبارک کے دوران اس کا خیال رکھنا مشکل ہوتا ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ جسم میں پانی کی مقدار میں معمولی کمی یا ڈی ہائیڈریشن سے تھکاوٹ، سردرد، بلڈ پریشر میں کمی اور جِلدی مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ […]

Tags:

پاکستان میں فائیوجی سروس سے متعلق بڑی خبرآگئی

پاکستان میں فائیوجی اسپیکٹرم نیلامی اور فائیو جی سروس کے آغاز میں مزید تاخیر کا خدشہ ہے جبکہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے درپیش مشکلات کے حوالے سے رپورٹ تیار کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے نے اعتراف کیا ہے کہ قانونی پیچیدگیاں اور ٹیلی کام کمپنیوں کے […]

Tags:

سونیا حسین کا بابر اعظم سے متعلق سنسنی خیز انکشاف

چیمپئنز ٹرافی 2025 میں میزبان پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی سے جہاں کرکٹ کے عام مداح غم اور غصے میں ہیں وہیں شوبز کی شخصیات بھی ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایک نجی ٹیلی وژن شو کی چیمپئنز ٹرافی کی خصوصی ٹرانسمیشن میں اداکارہ سونیا حسین نے شرکت کی سوالات کے جوابات دیئے۔ […]

Tags:

سائنس دانوں کا کیلے کو خراب ہونے سے بچانے کیلئے نیا طریقہ دریافت

سائنس دانوں نے ایک ایسا کیلا بنایا ہے جو چھیلے جانے کے بعد گلتا یا خراب نہیں ہوتا ہے۔ برطانوی ماہرین کی جانب سے تیار کردہ کیلے کی جینیات کو تبدیل کیا گیا ہے جس کی وجہ سے یہ پھل چھیلے جانے کے بعد 24 گھنٹوں تک کاٹے جانے کے باوجود تازہ اور پیلا رہتا […]

Tags:

پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل، وجہ کیا بنی؟

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی تنظیمیں تحلیل کردی گئیں۔ صوبائی جنرل سیکرٹری علی اصغر کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق بانی چیئرمین کی ہدایات کے مطابق تنظیمیں تحلیل کی گئی ہیں، جس کا مقصد حکومت اور پارٹی عہدے الگ کرنا ہے۔ صوبائی صدر جنید اکبر خان نے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں […]

Tags:

رضوان کی جگہ کون ہوگا نیا کپتان؟ نام فائنل

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستانی اسکواڈ اور منیجمنٹ پر مشاورت مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق عبوری ہیڈکوچ عاقب جاوید کو دورہ نیوزی لینڈ میں عہدے پر برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا […]

Tags:

وینا ملک نے دعائیہ کلام جاری کر دیا

پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے رمضان المبارک کے پیش نظر دعائیہ کلام جاری کردیا۔ وینا ملک نے سماجی رابطے کی سائٹ پر رمضان المبارک کے پیش نظر کلام ’میں بھی روزے رکھوں گی، یا اللہ توفیق دے‘ پڑھ کر شیئر کی۔ اس کلام میں وینا ملک نے یہ بھی دعا کی کہ اللہ انہیں نماز […]

Tags:

فلم ’ منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کی ہیروئن سالوں بعد میڈیا کے سامنے آگئیں

بالی وڈ کی 44 سالہ اداکارہ گریسی سنگھ سالوں بعد میڈیا کے سامنے آگئیں۔ اداکارہ گریسی سنگھ نے عامر خان کی معروف فلم ’لگان‘ اور سنجے دت کی ’منا بھائی ایم بی بی ایس ‘ میں مرکزی کردار اداکیا اور ان کی اداکاری کو بے حد پسند کیا گیا۔ اداکارہ ان کامیاب فلموں کے بعد […]

Tags:

جولائی تا دسمبر 2024 میں بناسپتی اور خوردنی تیل کی پیداوار میں کمی

جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران ملک میں بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی پیداوارمیں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں ملک میں 730350میٹرک ٹن بناسپتی گھی کی پیداوارہوئی جوگزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.82فیصد کم ہے،گزشتہ مالی سال کی […]

Tags: