فولڈ ایبل اسکرین ، سولر پاور سے لیس 2 منفرد لیپ ٹاپس متعارف کرادیے

معروف کمپنی کی جانب سے 2 منفرد لیپ ٹاپس متعارف کرائے گئے ہیں، ان میں سے ایک لیپ ٹاپ کی بیٹری کو سولر پاور سےبھی چارج کیا جا سکتا ہے جبکہ دوسرا فولڈ ایبل اسکرین سے لیس ہے ۔ فی الحال یہ دونوں لیپ ٹاپس کانسیپٹ ماڈلز ہیں جس کا مطلب ہے کہ یہ بھی […]

Tags:

چہرے کی جھریاں اب آسانی سے ختم کریں

ویسے تو اپنے چہرے پر جھریاں دیکھنا کس کو اچھا لگتا ہوگا ؟ خاص طور پر اگر عمر بھی زیادہ نہ ہو یا درمیانی عمر ہو۔تاہم ان جھریوں کو چھپانے یا ختم کرنے کے لیے مہنگی کریموں اور طبی طریقہ کار کو اپنانا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں تو اس سے پہلے ان قدرتی نسخوں کو […]

Tags:

طلبہ کیلئے خوشخبری

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ ایک لاکھ10ہزار طلبہ کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے،لیپ ٹاپ سکیم کیلئے پبلک سیکٹر تعلیمی اداروں کے بی ایس کے طلباءاپلائی کر سکیں گے،پہلے اور دوسرے سمسٹر کے طلبا اس سکیم کے اہل ہوں گے،اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بی ایس […]

Tags:


میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع

لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہو رہے ہیں۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے مطابق، کل پہلے دن دونوں شفٹوں میں پانچ مضامین کے امتحانات ہوں گے۔ مارننگ شفٹ میں عربی اور جغرافیہ کے امتحانات ہوں گے، جبکہ دوپہر کی شفٹ میں آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ، وڈ […]

Tags:

فروری میں مہنگائی کی شرح میں کمی، تجارتی خسارے میں اضافہ

ادارہ شماریات نے فروری 2025 کے مہینے کے لیے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کیے ہیں، جن کے مطابق فروری میں مہنگائی کی شرح میں 0.82 فیصد کی کمی آئی ہے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق، جولائی سے فروری تک سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 5.85 فیصد رہی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ فروری […]

Tags:

سیمی فائنلز کے لئے امپائرز کا اعلان ہو گیا

آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنلز کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پہلا سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے دبئی میں ہوگا، اس اہم میچ کیلئے نیوزی لینڈ کے کرس گفنی اور انگلینڈ کے رچرڈ النگورتھ فیلڈ امپائرہوں گے۔ مائیکل گف تیسرے امپائر […]

Tags:

روزے میں سر درد کیوں ہوتا ہے؟ جانیے ان کا آسان حل

رمضان المبارک کے دوران روزہ رکھنا روحانی سکون کے ساتھ ساتھ صحت کےلیے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ تاہم، کچھ روزہ داروں کو روزے کی حالت میں سر درد کا سامنا ہوتا ہے، جو ان کےلیے پورے دن کو مشکل بنا دیتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ روزے میں سر درد کی کیا وجوہات […]

Tags:

وسیم اکرم نے ٹیم سے کن تین کھلاڑیوں کو نکالنے کا مطالبہ کردیا؟

سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں کم سے کم دو سے تین تبدیلیاں ناگزیر ہیں، نئے لڑکوں کو لا کر ان کو موقع فراہم کریں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی […]

Tags:

بھارتی منیجر ٹیم کو چھوڑ کر چلے گئے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوران بھارتی ٹیم کے منیجر آر دیوراج اچانک وطن واپس روانہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹیم کے منیجر دیوراج کی والدہ اتوار کے روز انتقال کرگئیں جس کے بعد وہ فوری طور پر حیدرآباد چلے گئے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ آر دیوراج اس وقت حیدرآباد کرکٹ […]

Tags: