اہم آسٹریلوی کرکٹر کا ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں بھارت سے شکست کے فوری بعد آسٹریلوی کرکٹر اسٹیون اسمتھ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تاہم وہ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کے لیے دستیاب رہیں گے۔ رپورٹ کے مطابق 35 سالہ اسٹیون اسمتھ نے بھارت کے ہاتھوں شکست کے فوری بعد اپنے ساتھیوں کو مطلع […]

Tags:

نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی سیمی قذاقی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جارہا ہے۔ نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر کا کہنا تھا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، یہاں اوس نہیں ہونی چاہیے۔ […]

Tags:

معروف آسٹریلوی کرکٹر بھارتی فلم میں ڈیبیو کیلئے تیار

اکثر بھارتی فلموں میں بھارتی کرکٹرز کو بھی اسکرین پر شامل ہونے کا موقع دیا جاتا ہے تاہم اس مرتبہ ایک آسٹریلوی کرکٹ اسٹار بڑے پردے پر اپنی قسمت آزمانے آنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ساؤتھ فلموں کے سپر اسٹار الو ارجن کے مداح اور ان سے محبت رکھنے والے آسٹریلوی کرکٹ […]

Tags:

پی ٹی آئی کا اچانک بڑا اعلان

ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمارا اتحاد اپوزیشن کے ساتھ ہے، اگلے کچھ روز میں ان کے ساتھ ہمارے معاملات طے ہو جائیں گے۔عید کے بعد سب مل کر حکومت کے خلاف نکلیں گے۔ پشاور میں عدالت […]

Tags:

3 گیندوں پر4 وکٹیں گرنے کا منفرد واقعہ

پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے فائنل میں پی ٹی وی کے خلاف اسٹیٹ بینک کی 3 گیندوں پر 4 وکٹیں گرگئیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کھیل کے پہلے روز اسٹیٹ بینک نے 3 گیندوں پر 4 وکٹیں گنوائیں۔ اننگز کےستائیسویں اوور کی تیسری گیند پر پی ٹی وی کے فاسٹ بولر […]

Tags:

نادیہ خان کا شجاع اسد سے متعلق بڑا دعویٰ

ماضی کی مقبول اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ابھرتے ہوئے نوجوان اداکار شجاع اسد بولی وڈ اسٹار سلمان خان سے اچھے اداکار ہیں۔ نادیہ خان نے حال ہی میں ایک شو میں شجاع اسد کی ’عشق جنون‘ نامی ڈرامے میں اداکاری پر بات کرتے ہوئے ان کی تعریفیں […]

Tags:

خطے میں امن و استحکام کیلئے امریکا کے ساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھے گا: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے امریکا کے ساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھے گا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغانستان میں انسداد دہشت گردی کی […]

Tags:

ویرات کوہلی نے ٹنڈولکر کا ایک اور اہم ریکارڈ توڑ دیا

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے سابق بھارتی لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر سے اہم اعزاز چھین لیا۔ منگل کو دبئی میں چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں ویرات کوہلی نے شاندار 84 رنز کی اننگز کھیل کر بھارت کو نہ صرف آسٹریلیا کے خلاف 4 وکٹوں سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا […]

Tags:

کابل دھماکے کے دہشتگرد کی گرفتاری میں تعاون پر ٹرمپ پاکستان کے شکر گزار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2021 میں امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے دوران کابل ایئرپورٹ پر بم دھماکے میں 13 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے ذمے دار داعش کے دہشت گرد محمد شریف اللہ کی گرفتاری میں کردار ادا کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی […]

Tags:

عرب ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے مصر کا 53 ارب ڈالر کا منصوبہ منظور کرلیا

عرب ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کی بے دخلی کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے مصر کے متبادل منصوبے کی حمایت کر دی۔ منگل کو عرب ممالک کا قاہرہ میں غیرمعمولی اجلاس ہوا جس میں مصر، سعودی عرب، قطر، اردن، شام اور دیگر عرب ممالک سمیت اقوام متحدہ […]

Tags: