اس سال عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ تفصیل سامنے آگئی

عید الفطر پراس بار چھ چھٹیاں ہونے کا امکان ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ اس بار ماہ رمضان 29 دنوں کا ہوگا اور عیدالفطر 31 مارچ کو منائی جائے گی۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بیشتر حصوں میں 30 مارچ کی شام عیدالفطر کا چاند نظر […]

Tags:

فتنہ الخوارج افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف کارروائیاں کر رہے ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم مینر نے آج بنوں کا دورہ کیا جہاں انہیں جاری آپریشنز اور علاقے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان آرمی ریاست کی سلامتی اور استحکام یقینی بنانےکے لیے دہشتگردی کے خلاف ڈھال بنی رہے گی۔ آئی ایس پی آر […]

Tags:

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری

نیپرا نے ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی۔ کراچی کے سوا باقی ملک کے لیے بجلی 2 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے جبکہ کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں3 روپے فی یونٹ کی کمی کردی گئی ہے۔ نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں […]

Tags:

ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کی گاڑی کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق

ٹک ٹاکر دانیہ شاہ اور ان کے شوہر ٹک ٹاکر اور حکیم شہزاد لوہا پاڑ کی کار شدید حادثے کا شکار ہوگئی، جس سے ایک شخص جاں بحق جب کہ خاتون زخمی ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکیم شہزاد لوہا پاڑ اور ان کی اہلیہ دانیہ شاہ کار میں اپنی ٹیم کے ہمراہ سفر کر […]

Tags:

ورزش کے یہ حیرت انگیز فائدے جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

ماہرین کے مطابق صحت مند زندگی گزارنے کا دارو مدار اس بات پر ہے کہ آپ دن میں کتنی ورزش کرتے ہیں یعنی صحت مند اور خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے ورزش نہایت ضروری ہے۔ جسمانی طور پر چست رہنے اور ذہنی کارکردگی بڑھانے کے لیے تھوڑی دیر کی ورزش نہایت مفید ثابت ہو سکتی […]

Tags:

سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کے لئے عمر کی حد کے حوالے سے اہم خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری نوکریوں کی عمر کی حد 43 سال سے کم کرکے 33 سال کردی۔فیصلے کا اطلاق یکم جنوری 2025 سے 31 دسمبر 2026 تک نافذ العمل رہے گا۔ سرکاری نوکری کیلئے عمر کی […]

Tags:

تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کے درمیان علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی

بالی وڈ کی نامور جوڑی تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کے درمیان علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں تصدیق کی گئی ہے کہ تمنا اور وجے نے ایک دوسرے سے اب راہیں جدا کرلی ہیں اور دونوں نے یہ فیصلہ باہمی رضامندی سے کیا جب کہ دونوں اب بھی دوست ہیں […]

Tags:

بالوں کی اسٹائلنگ میں استعمال ہونے والی پروڈکٹس میں خطرناک زہریلے مادوں کا انکشاف

ایک نئی تحقیق کے مطابق بالوں کو اسٹائلنگ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی کچھ مشہور مصنوعی ہیئر پروڈکٹس میں کینسر کا باعث بننے والے کیمیکلز اور سیسہ کی زیادہ مقدار ہو سکتی ہے۔ محققین نے بالوں کی 10 مصنوعی مصنوعات کا تجزیہ کیا جن میں میجک فنگرز، سینسیشنل اور شیک-این-گو جیسے برانڈز شامل ہیں […]

Tags:

مسلسل تھکاوٹ کی وجہ کون سی امراض ہین، جانیے

رات کو اچھی نیند کے باوجود صبح تھکاوٹ کا احساس ہوتا ہے۔درحقیقت تھکاوٹ کا احساس ہر وقت برقرار رہتا ہے تو اس کا تجربہ دنیا بھر میں متعدد افراد کو ہوتا ہے۔ہر وقت تھکاوٹ برقرار رہنے کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں۔ روزمرہ کی زندگی کی عادات بھی اس حوالے سے اثرات مرتب کرتی ہیں۔ […]

Tags:

افطار کے بعد گیس اور تیزابیت سے بچنے کی چند احتیاطی تدابیر، ضرور جانیے

ماہ رمضان کے دوران لوگ پورا دن کچھ نہیں کھاتے اور قدرتی طور پر افطار کے وقت بھوک محسوس کرتے ہیں۔ مگر یہ بھوک اکثر ضرورت سے زیادہ کھانے پر مجبور کرتی ہے اور بسیار خوری صحت کے لیے اچھی نہیں ہوتی۔ افطار کے وقت لوگ شدید بھوک کے باعث بہت زیادہ تیزی سے کھاتے […]

Tags: