دبئی پولیس کا شائقین کرکٹ کو انتباہ

پولیس نے اسٹیڈیم میں کھیل کے قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی وارننگ جاری کردی۔ یہ وارننگ حالیہ واقعات کے تناظر میں جاری کی گئی ہے، دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل میں فتح کے بعد کرکٹ مداح میدان میں داخل ہوگیا تھا۔ اس کے علاوہ دبئی پولیس نے […]

Tags:

مونکی پاکس پھر سر اٹھانے لگا ، ہو جائیں ہوشیار

صوبہ خیبرپختونخوا میں مونکی پاکس کے مزید دو کیسز سامنے آنےپر محکمہ صحت نے دونوں مریضوں کو گھروں میں آئسولیٹ کر دیا۔ محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ افراد میں ایک 42 سالہ شخص اور ایک 20 سالہ نوجوان شامل ہیں۔ دونوں مریضوں کا تعلق پشاور سے ہے، جہاں 20 سالہ نوجوان کا کیس مقامی نوعیت […]

Tags:

گلیسپی نے گواسکر کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مگر کیوں

سابق آسٹریلیوی فاسٹ بولر اور پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے بھارت کے لیجنڈ بلے باز سنیل گواسکر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ختم ہوتے برابری کے مقابلوں کے متعلق بیان پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت کے سابق ٹیسٹ کھلاڑی نے دعویٰ کیا تھا […]

Tags:

اساتذہ کو ہفتے کی چھٹی دے دی گئی

پنجاب کے سرکاری اسکولز میں اساتذہ کو ہفتہ کی چھٹی دے دی گئی۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے اساتذہ کیلئے رمضان المبارک میں نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں اساتذہ کوہفتے کی چھٹی صرف رمضان المبارک میں ہوگی، تمام سرکاری اسکولوں کو فیصلہ پر عمل درآمد کروانے […]

Tags:

اب چاند پر بھی انٹرنیٹ اور وائی فائی چلے گا!

دنیا کے ڈیجیٹل ہونے کے بعد اب زمین پر ہر جگہ انٹرنیٹ وائی فائی کا راج ہے تاہم بڑی خبر ہے کہ اب یہ سہولتیں چاند پر بھی دستیاب ہوں گی۔ تیز رفتار ترقی کرتی دنیا میں آج زندگی انٹرنیٹ اور وائی فائی کے بغیر نامکمل ہوگئی ہے۔ اگر کچھ وقت کے لیے یہ دستیاب […]

Tags:

ابھیشیک بڑی مشکل میں پھنس گئے، امیتابھ بچن بیٹے کیلئے میدان میں آگئے

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن بیٹے ابھیشیک بچن پر اقربا پروری کے حوالے سے کی جانے والی تنقید پر بول پڑے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کے ایکس ( ٹوئٹر ) اکاؤنٹ پر ابھیشیک کے حق میں ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ کی گئی۔ بھارتی میڈیا کی ٹوئٹ میں درج تھا کہ ’ابھیشیک متاثر […]

Tags:

حج 2025 کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) میں حج 2025 کی ای-بیلٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ پی اے اے کے مطابق حج ای-بیلٹنگ کی تقریب پی اے اے ہیڈکوارٹرز کراچی میں منعقد ہوئی جہاں ڈائریکٹر جنرل (اے وی ایم) ذیشان سعید اور منیجمنٹ کمیٹی کی موجودگی میں قرعہ اندازی کا عمل مکمل کیا گیا۔ بیان […]

Tags:

چیمپیئنز ٹرافی فائنل سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف فائنل سے قبل نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ بولر انجرڈ ہوگئے۔ کیوی ہیڈ کوچ نے دبئی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فاسٹ بولر میٹ ہنری ان فٹ ہوگئے ہیں، انکی اسکین رپورٹ موصول ہوگئی ہے تاہم میچ سے پہلے ان کے کھیلنے کا فیصلہ […]

Tags:

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کا […]

Tags:

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون متعارف

اب تک متعدد کمپنیوں نے فولڈ ایبل فون تیار کیے ہیں مگر ایپل نے ایسا کوئی آئی فون تیار نہیں کیا۔ اب ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب تک متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ایپل کے حوالے سے اکثر مستند لیکس کرنے والے تجزیہ کار منگ چی کیو […]

Tags: