ایلون مسک کو بڑا جھٹکا،132 ارب ڈالرز کی کمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے لیے 2025 کا سال مالی لحاظ سے کچھ زیادہ اچھا ثابت نہیں ہوا۔ 2025 کے دوران ایلون مسک کی دولت میں 132 ارب ڈالرز کی کمی آچکی ہے۔درحقیقت 10 مارچ کو ہی ایلون مسک کو 29 ارب ڈالرز کا نقصان […]

Tags:

طالب علم ہوشیار،جعلی ویب سائٹ آ گئی

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نے اعلامیہ کے ذریعے تمام طلبا کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا  کہ  احتیاط کریں اور جعلی ویب سائٹ سے بچیں۔ رپورٹ کے مطابق اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی آفس نے طلبہ و طالبات کو جعلی ویب سائٹ سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

Tags:

خون کی کمی دور کرنے کے لیے بہترین غذائیں

خون کی کمی کے مسئلے کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے۔ خون کی کمی کو طبی زبان میں انیمیا کہا جاتا ہے جس کی کئی اقسام ہیں مگر سب سے عام قسم کا سامنا جسم میں آئرن کی کمی کے باعث ہوتا ہے۔ آئرن کی کمی سے جسم مناسب مقدار میں […]

Tags:

2 ارب ڈالرزسے زیادہ کمانے والی پہلی ایشیائی فلم

اب تک صرف ہالی وڈ کی فلموں نے ہی دنیا بھر میں 2 ارب ڈالرز سے زیادہ کا بزنس کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ مگر اب پہلی بار ایک ایشیائی فلم نے یہ منفرد سنگ میل حاصل کرلیا ہے اور یہ کوئی بالی وڈ یا بھارتی فلم نہیں بلکہ چین کی ایک کارٹون یا […]

Tags:

روزہ رکھنے سے جسم کی سوزش ختم

ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ طویل عرصے تک روزے رکھنے سے دائمی سوزش (chronic inflammation) کو بھی کم یا مکمل طور پر ختم کیا جا سکتا ہے۔ روزوں کو شوگر سمیت متعدد بیماریوں کو کم کرنے میں مددگار سمجھا جاتا ہے اور متعدد تحقیقات سے ثابت ہو چکا ہے کہ روزے رکھنا […]

Tags:

زیادہ کمائی یا دولت سے ذہنی پریشانی کیوں ہوتی ہے؟ نئی تحقیق آگئی

ایک طویل اور منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیادہ کمائی یا دولت جہاں پرسکون اور پرآسائش زندگی کا سبب بنتی ہے، وہیں یہ ذہنی پریشانی کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے ذہنی پریشانی اور پرسکون زندگی کا تعلق کمائی یا دولت سے جانچنے کے […]

Tags:

جعفر ایکسپریس سے 80 یرغمال مسافر بازیاب، 13 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنالیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نےکلیئرنس آپریشن کرکے 80 یرغمال مسافروں کو بازیاب کروالیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کےدرمیان شدید فائرنگ جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے 13 دہشت گرد ہلاک کردیے ہیں اور متعدد […]

Tags:

اہم محکمے میں خلاف ضابطہ سینکڑوں بھرتیوں کا انکشاف

پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان پوسٹ میں خلاف ضابطہ 381 بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ چیئرمین جنید اکبرخان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان پوسٹ میں خلاف قواعد بھرتیوں کا معاملہ زیر بحث آیا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ خلاف قواعد بھرتی کیے گئے 381 افراد […]

Tags:

بڑی عدالت نے موبائل ایپ، ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

لاہور ہائیکورٹ ڈیجیٹلائز، موبائل ایپ اور ویب سائٹ جاری کر دی گئی، کی موبائل ایپلیکیشن اور ویب سائٹ پر سائلین و وکلاء کاز لسٹ کی کارروائی براہِ راست دیکھ سکیں گے۔ موبائل ایپ جلد ہی آئی فون (IOS) پر بھی دستیاب ہوگی، تمام سٹاف ممبران اپنی حاضری موبائل ایپ کے ذریعے لگائیں گے۔سپروائزری افسران اپنے […]

Tags:

بھارت میں جادھوپور یونیورسٹی کی دیوار پر آزاد کشمیر اور آزاد فلسطین کے نعرے درج

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں جادھو پور یونیورسٹی کے قریب ایک دیوار پر ‘آزاد کشمیر’ اور ‘آزاد فلسطین’ کے نعرے درج کئے گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ‘آزاد کشمیر’ اور ‘آزاد فلسطین’ نعرے تحریر کئے جانے کے بعد یونیورسٹی میں ایک نیا تنازعہ کھڑا ہوا۔ یہ واقعہ یکم مارچ کو ریاستی وزیر تعلیم […]

Tags: