46

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا بند؟ حکومت نے بتا دیا

[ad_1]

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں ڈی سی اسلام آباد نے بتایا کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کے نوٹیفکیشن کا اطلاق صرف وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا۔


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں