×

افتتاحی میچ میں پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

افتتاحی میچ میں پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف بولنگ کا فیصلہ


پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، آج افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں یہ میچ میزبان پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔

8 بہترین ٹیموں میں چیمپئن بننے کی جنگ آج سے شروع ہوگئی، پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری کو دبئی میں ہوگا۔کراچی، لاہور، راولپنڈی اور دبئی میں گھمسان کا رنگ پڑےگا۔

 


install suchtv android app on google app store



Post Comment