July 18, 2026
rain-karachi1757384518-0-600x450.webp.webp

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 3 روزکے دوران کراچی کا مطلع زیادہ ترابرآلود رہنے کا امکان  ہے۔

جاری بیان  کے مطابق آج دن بھر معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، اتواراور پیر کو کراچی میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 3 روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔