خیبر پختونخواہ کی بڑی سیاسی شخصیت کا جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان

[ad_1]

سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے جمعیت علما اسلام میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان وہ 22 فروری کو کریں گے۔

پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور جمیعت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر پرویز خٹک کے بھاٸی لیاقت خٹک بھی موجود تھے۔

ملاقات میں پرویز خٹک اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان طویل مشاورت ہوئی۔ پرویز خٹک 22 فروری کو مانکی شریف نوشہرہ میں مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

 


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

You May Also Like

More From Author

+ There are no comments

Add yours