عمر شہزاد بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

معروف ماڈل، گلوکار اور اداکار عمر شہزاد بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے حال ہی میں مسجد الحرام میں نکاح کیا اور اس کے بعد شادی کی دیگر تقریبات کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ گوہر رشید کے اب عمر شہزاد بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے اور […]

Tags:

شاندار گھوڑوں کی جاندار ریس

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 2025 سردار نامی گھوڑے نے جیت لی۔ گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کے مہمان خصوصی صدر آصف علی زرداری تھے جو ہیلی کاپٹر پر لاہور ریس کلب پہنچے۔پاکستان ڈربی ڈے ریس کے سلسلے میں لاہور ریس کلب میں سنسنی خیز مقابلے ہوئے اور سرپٹ دوڑتے گھوڑے ایک […]

Tags:

سلامتی کونسل میں یوکرین کے معاملے پر امریکی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس مخالف تمام یورپی ترامیم مسترد کرتے ہوئے یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد منظور کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں پیر کو یوکرین، یورپی یونین کی مشترکہ قرار داد اور امریکا کی الگ قرار داد پر ووٹنگ ہوئی۔ پہلے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی […]

Tags:

گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ (پی ایس ایم سی ایل) نے مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ 20 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیر کو جاری کردہ ایک سرکلر میں آلٹو وی ایکس آر ایم ٹی، وی ایکس آر اے جی ایس اور وی ایکس ایل […]

Tags:

نیوزی لینڈ کی بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست

چیمپئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلادیش کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان […]

Tags:

دبئی جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں رہائشیوں کیلئے ویزا کی تجدید گھر بیٹھے چند منٹوں میں اور اپنے فون سے چند کلکس میں کرانا ممکن ہوگیا ہے۔ حکومت کی جانب سے دبئی ویزا کی تجدید کو آسان اور تیز تر بنانے کے لیے ایک نیا نظام متعارف کرایا گیا ہے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریزیڈنسی […]

Tags:

چہرے پرکیل مہاسوں کا سبب کیا ہے؟ اسے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

  چہرے پر نکلنے والے یہ دانے یا دیگر نشانات اکثر افراد کے مزاج پر کتنے گراں گزرتے ہیں، اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔ کیل مہاسوں کا مسئلہ دنیا بھر میں سب سے عام جِلدی مرض ہے جو 11 سے 30 سال کی عمر کے لگ بھگ 70 سے 80 فیصد افراد کو نشانہ […]

Tags:

بنگلادیش کی شکست کیساتھ پاکستان بھی چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ

چیمپئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل میں جانےکی رہی سہی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں بنگلادیش نے پہلےکھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے237 رنز کا ہدف دیا جسے کیوی ٹیم نے5 […]

Tags:

اے آئی روبوٹ کا اچانک تماشائیوں پر حملہ، خوفناک ویڈیو وائرل

اے آئی روبوٹ نے ایک نماش کے دوران اچانک تماشائیوں پر حملہ کر دیا، جس کی دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے، جس میں چین میں ایک فیسٹیول میں مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ایک انسان نما روبوٹ دکھایا […]

Tags:

ذیابیطس کے مریض روزے کیسے رکھیں؟ جان لیں بہترین طریقے

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے روزہ رکھنا کسی حد تک خطرناک ہوسکتا ہے، شوگر کے مریضوں کی سحر و افطار کی غذا کیسی ہونی چاہیے اور کتنا پانی پینا ضروری ہے؟ کچھ امراض ایسے ہوتے ہیں جو آخری سانس تک لاحق رہتے ہیں، ذیابیطس بھی ایسا ہی مرض ہے، مگر اچھی منصوبہ بندی اور بہتر […]

Tags: