جیسن گلیسپی نے کن دو کھلاڑیوں کو پاکستان ٹیم میں شامل نہ کرنا غلطی قرار دیدیا؟

سابق پاکستانی ہیڈ کوچ اور آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈ جیسن گلیسپی دو کھلاڑیوں کو پاکستانی اسکواڈ میں شامل نہ کرنے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے بڑی غلطی قرار دے دیا۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں گلیسپی نے کہا کہ نوجوان کھلاڑی عرفان خان نیازی اور صفیان مقیم کی شمولیت سے پاکستان کو آئی سی سی […]

Tags:

رمضان المبارک کیلئے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات جاری

محکمہ تعلیم سندھ نے ماہ رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار جاری کردیے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق سنگل شفٹ والے پرائمری اسکول صبح 8 سے1:30 بجے تک کھلےرہیں گے اور جمعہ کو 8 سے 11:30بجے تک اسکول کھلے رہیں گے۔ ڈبل شفٹ پرائمری اسکول کے اوقات کارصبح ساڑھے 7 سے 11:30 بجےتک ہوں گے اور […]

Tags:

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان برقرار ہے ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے ۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، 100 انڈیکس میں 107 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار […]

Tags:

مشرق وسطیٰ میں بدامنی کی بنیادی وجہ اسرائیل کا غیر قانونی قبضہ ہے: پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان نے غزہ میں مکمل اور فوری جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں پائیدارامن کے قیام کو ترجیح دے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے متبادل مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں بدامنی کی […]

Tags:

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ماحولیاتی منصوبوں کو ترجیح دینے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ سیلاب اور خشک سالی سمیت شدید موسمی واقعات سے پیدا ہونے والی قدرتی آفات کے خلاف لچک پیدا کرنے کے لیے وفاقی اور صوبائی سطح پر ماحولیاتی مطابقت کے منصوبوں کو ترجیح دے۔ آئی ایم ایف کی ٹیم نے شہری اور […]

Tags:

افغان طالبان کا تعلیم پر ایک اور وار، تعلیمی پروگرام چلانے والے برطانوی میاں بیوی گرفتار

2021 میں افغانستان پر قابض ہونے کے بعد طالبان نے ہر ممکن قدم اٹھایا کر خواتین کو گھروں تک محدود کر دیا ہے۔ افغانستان میں تعلیمی پروگرام چلانے والے 70 سالہ برطانوی جوڑے کا حراست میں لیے جانے کے بعد ان کے بچوں سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ طالبان نے خواتین کی تعلیم پر پابندی لگا […]

Tags:

ایسی کون سی ادویات ہیں جو ماں کی پیٹ میں موجود بچے کیلئےانتہائی خطرناک ہیں؟

ایک نئے مطالعے کے مطابق، اس بات کا قوی امکان موجود ہے کہ عام تجویز کردہ درجنوں ادویات رحمِ مادر میں موجود بچوں میں دماغی نشوونما پر منفی اثر ڈال سکتی ہیں۔ سائنسی برادری کی طرف سے اب تک مرتب کیے گئے شواہد بتاتے ہیں کہ پیدائش کے قریب بچوں کی دماغی کیمسٹری پر ان […]

Tags:

رقص کی سب سے بڑی پرفارمنس، عالمی ریکارڈ قائم

سعودی عرب میں یوم تاسیس کی تقریبات کے دوران روایتی رقص ’عرضہ‘ کی سب سے بڑی پرفارمنس منعقد کرکے ’گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا گیا۔ عرب نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے روایتی رقص ’عرضہ‘ پرفارم کرنے کے لیے 633 افراد شریک ہوئے۔ ریاض کے العدل پلازہ میں منعقد […]

Tags:

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، بڑے نام سامنے آگئے

وفاقی کابینہ میں دو روز کے اندر توسیع کا امکان ہے اور متوقع طور پر نئے وزرا 27 یا 28 فروری کو ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ میں اگلے دو روز میں توسیع کا امکان ہے اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور حکمران […]

Tags:

آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ منسوخ، پوائنٹس ٹیبل پر ٹیموں کی کیا پوزیشن؟

راولپنڈی میں مسلسل بارش کے باعث چیمپئنز ٹرافی کا آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا اہم میچ منسوخ کردیا گیا۔ ہلکی بارش کے سبب آج چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے جانے والا اہم اور بڑا مقابلہ تاخیر کا شکار رہا۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کا ٹاس 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا […]

Tags: