آئی سی سی نے خوشدل شاہ پر بڑا جرمانہ عائد کردیا

[ad_1]

نیوزی لینڈکے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر خوشدل شاہ پر جرمانہ عائدکردیا گیا۔

آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائدکیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران خوشدل شاہ نے کیوی کھلاڑی کو ٹکر ماری تھی۔

خوشدل شاہ کے خلاف لیول 2 کی خلاف ورزی عائد کی گئی ہے جس میں ان کے 3 ڈی میرٹ پوائنٹس بھی شامل ہیں۔

 


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

You May Also Like

More From Author

+ There are no comments

Add yours