40

حزب اللہ کا تل ابیب پر راکٹ حملہ

[ad_1]

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں لبنان سے راکٹ حملے کیے گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کے راکٹ حملے میں ایک خاتون ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے جب کہ دارالحکومت تل ابیب میں بھی لبنان سے حملے ہوئے جس میں 4 افراد کو زخمی ہوئے۔

دوسری جانب اسرائیلی طیاروں نے وسطی بیروت میں بمباری کرکے 4 افراد شہید اور 18 افراد کو زخمی کردیا۔

اس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں پر بھی حملے کیے جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں مزید 76 فلسطینی شہید ہوگئے۔

ادھر اسرائیل میں آباد افراد غزہ کے شہریوں کو بھیجی گئی عالمی امداد لوٹنے لگے، غذائی سامان سے بھرے اقوام متحدہ کے 109 ٹرک لوٹ لیے گئے۔


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں