51

سکردو کی نائلہ رضوی پرنسپل آف دی ائیر ایوارڈ کیلئے منتخب

[ad_1]

سکردو سے تعلق رکھنے والی ایک پرائمری سکول کی پرنسپل نائلہ رضوی کو ملائیشیا میں عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیا گیا۔

اشرف برولمو گورنمنٹ پرائمری سکول سکردو کی پرنسپل نائلہ رضوی کو ان کی شاندار تعلیمی خدمات پر ” پرنسپل آف دی ائیر” کے عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

انہیں یہ ایوارڈ 18 جنوری 2025ء کو ملائشیاء کی بین الاقوامی Help university میں ہونے والی ورلڈ سکول سمٹ کانفرنس میں دیا جائے گا، جس کے لیے ادارے کی جانب سے انہیں باقاعدہ دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں