[ad_1]
مسلسل تیسرے روز سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی سطح پر اس کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کے اضافے سے 2778ڈالر کی سطح پر آگئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1600روپے بڑھ کر 290300روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی۔
اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1372روپے بڑھ کر 248885روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ رز ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
[ad_2]